9837082870, jamiaarabiaaizazululoom@gmail.com
Front View Of Building
Side View Of Building
Proposed Building Of Darul Uloom Churu
Slider Javascript

جامعہ عربیہ اعزاز العلوم کا جائے وقوع

دہلی کے سمت مغرب میں مراد آباد لکھنؤ نیشنل ہائی وے {N.S.24}پر تحصیل گڑھ مکٹیشور اورعلاقہ کی مشہورشوگر فیکٹری (سمبھاؤلی مل ) کے درمیان بکسر بس اسٹینڈ کے بعد، دہلی و ہاپوڑ سے آنے والوں کے داہنے ہاتھ پر اور مراد آباد ،گجرولہ سے آنے والوں کے بائیں ہاتھ پر ’’ویٹ ‘‘نامی گاؤں کا کراسنگ (کٹ)ہے ،اس ہائی وے(این ایچ ۹) کٹ سے ۷۰۰؍ میٹر اندر گاؤں کی شروع آباد ی میں ہی جامعہ عربیہ اعزازالعلوم واقع ہے ۔

جامعہ عربیہ اعزاز العلوم ویٹ کا قیام


۱۸۵۷؁ھ کے روح فرساخونی ڈرامے کے بعد سلطنت مغلیہ کا آخری چراغ گل ہو گیا اور ہندوستانی عوام آزادی وطن کی جدوجہد میں ناکام گو گئے، ادھر اسلام دشمن عناصر نے منظم ہو کر یہاں کے باشندوں خصوصاً مسلمانوں کو ان کی مذہبی اور قومی روایات سے گمراہ کرنے کی ناپاک کوششیں شروع کر دیں، یہاں تک کہ اسلام اور مسلمانوں کا مستقبل خطرہ میں پڑ گیا اور ملت اسلامیہ ہند پر چہار جانب سے شدید حملے ہونے لگے۔

مزید پڑھیں

اہم تصدیقات

دارالعلوم دیوبند
جمعیۃ علماء ہند
جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا

مزید تصدیقات دیکھئے