جامعہ عربیہ اعزاز العلوم ایک نظر میں
- ادارہ کا نام : جامعہ عربیہ اعزاز العلوم
- مکمل پتہ : قصبہ ویٹ، تحصیل گڑھ، ضلع ہاپوڑ (یو پی) الہند
- سن قیام : ۱۳۵۳ھ مطابق ۱۹۳۴ء
- بانیٔ جامعہ : حضرت مولانا غلام احمد صاحب نقشبندیؒ (عرف چپ شاہ)
- مہتمم جامعہ : حضرت مولانا قاری شوکت علی صاحب دامت برکاتہم
- تعداد اراکین شوریٰ : ۹
- تعداد ملازمین : ۸
- تعداد طلبۂ امدادی : ۶۰۰
- تعداد طلبۂ غیر امدادی : ۶۷۶
- تعداد کل طلبہ : ۱۲۷۶